بھارت میں بینکوں نے قرض دینے کیلیے ’پھیریاں‘ لگانا شروع کر دیں

بھارت میں بینکوں نے لوگوں کو قرض پر آمادہ کرنے کے لیے پھیریاں لگانا شروع کر دیں۔

آلو پیاز نہیں قرضے لےلو قرضے، جی ہاں بھارت میں بینکوں نے لوگوں کو قرض لینے پر آمادہ کرنے کے لیے سبزی فروشوں کی طرح پھیری لگانا شروع کردی ہے۔

بھارتی بینکوں کے ملازمین بازاروں اور مارکیٹوں میں پھیریاں لگا لگا کر لوگوں کو لون پیکجز کی خصوصیات بتاتے ہیں اور انہیں کاروبار، مکان اور گاڑی خریدنے کے لیے قرض لینے کی پیشکش کرتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top